لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1246کس مجتہد کى تقليد کرنا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1247کسى ايسے شخص کو زمين يا کوئى اور چيز فروخت کرنے کا کيا حکم ہے جو کہ چورى کرنے ميں مشہور ہو؟ اس لئے کہ احتمال ہے جو رقم وہ بعنوان قيمت فروخت کرنے والے کو دينا چاہتا ہے وہ چورى کى ہو؟download-disicon-7
1248کسى ايسے شخص کے سر پر جس کے بال جل گئے ہوں يا بال نہ ہونے کى وجہ سے لوگوں کے سامنے جانے سے ہتک محسوس کرتا ہو تو بال اگانا جائز ہے؟download-disicon-7
1249کسى تعليمى ادارہ کے طالب علموں کو کيا اس بات کى اجازت ہے کہ جن منکرات اور برائيوں کا مشاہدہ وہ تعليمى ادارے ميں کرتے ہيں انہيں تربيتى امور کے ذمہ دار افراد تک پہنچائيں تاکہ ان کى روک تھام کى جا سکے؟download-disicon-7
1250کسى شخص کے اپنے وطن کو چھوڑنے کے کيا معنى ہيں؟ اور کيا عورت کے شادى کر لينے اور شوہر کے ساتھ چلے جانے سے وطن چھوڑنا ثابت ہوجاتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1251کسى علاقہ ميں زلزلہ آنے کے بعد مختصر مدت کے درميان بہت ہى معمولى دسيوں زلزلے اور زمينى جھٹکے آتے ہيں، ان حالات ميں نماز آيات کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1252کفير ايک ايسا مادہ ہے جو غذاؤں اور دواؤں کے بنانے ميں استعمال ہوتا ہے، اس کا خمير بنانے کے دوران اس حاصل شدہ مادہ ميں %5 يا %8 الکحل حاصل ہوجاتا ہے۔ الکحل کى يہ قليل مقدار استعمال کرنے والے کےلئے کسى قسم ...download-disicon-7
1253کمپنى يا دفتر کى طرف سے مقرر شدہ خريدارى کا نمايندہ اگر کسى شئے کو بازار کى معين قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے تاکہ فروخت کرنے والا اس کى مالى معاونت کرے تو کيا مذکورہ عمل صحيح ہے؟ اور اس کا بيچنے والے سے ...download-disicon-7
1254کمپنيdownload-disicon-7
1255کمپيوٹرdownload-disicon-7
1256کمپيوٹر گيمزdownload-disicon-7
1257کن حالات ميں خمس دينے والے کو اس کا خمس ہبہ کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1258کن چيزوں کى شرعاً ذخيرہ اندوزى کرنا حرام ہے؟ اور کيا آپ کى نظر ميں ذخيرہ اندوزى کرنے والوں پر مالى تعزير (مالى جرمانہ) کرنا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1259کوئى شخص اپنے کاغذات اور کتابيں فوٹو کاپى کرنے کے لئے دکان پر آتا ہے دکاندار جو کہ مومن ہے اس خيال سے کہ يہ کتاب يا مجلہ مومنين کے لئے مفيد ہے کيا اس کے لئے کتاب کے مالک سے اجازت لئے بغير اپنے لئے کتاب ...download-disicon-7
1260کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟download-disicon-7